وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی ملاقات۔
English Chinese (Simplified) Urdu

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی ملاقات۔

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی ملاقات۔چیئرمین واپڈا نے وزیرِ اعظم کو ڈیکیڈ آف ڈیمز کے تحت جاری ڈیمز کی تعمیر پر پیش رفت سےآگاہ کیا- وزیرِ اعظم نے منصوبوں پر کام کی رفتار کو سراہتے ہوئے منصوبوں کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

IMG 20211125 WA0011